حکومت نے یوٹیلیٹی سٹور ز پر ایک کلو چینی کی قیمت میں 2روپے کمی کردی

حکومت نے یوٹیلیٹی سٹور ز پر ایک کلو چینی کی قیمت میں 2روپے کمی کردی

لاہور(این این آئی ) حکومت نے یوٹیلیٹی سٹور ز پر ایک کلو چینی کی قیمت میں 2روپے کمی کردی جس سے اس کا ریٹ 55روپے سے کم ہوکر 53روپے ہوگیا تاہم یوٹیلٹی سٹورز پر ایک کلوچینی کی قیمت اب بھی پنجاب حکومت کی جانب سے رمضان بازروں میں فراہم کی جانے والی 50روپے فی کلو چینی کے مقابلے میں 3روپے زائد ہے ۔

مزید : صفحہ آخر