منّوبھائی پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی داخل

منّوبھائی پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی داخل

لاہور (جنر ل ر پو رٹر )معروف دانشور،کالم نگاراورسینئرصحافی منوبھائی علالت کے باعث پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کردیا گیاہے ۔ڈاکٹرزکاکہناہے کہ منو بھائی اب روبصحت ہیں۔بتا یا گیا ہے کہ معروف دانشور،کالم نگاراورسینئرصحافی منوبھائی کوہائی بلڈپریشراور دل کی دھڑکنیں تیزہونے پرپی ائی سی میں داخل کیاگیا۔منوبھائی پی ائی سی کیسی سی یومیں زیرعلاج ہیں۔ڈاکٹرزکاکہناہے کہ منوبھائی کی طبیعت اب پہلے سے بہترہے ۔

مزید : صفحہ آخر