نئی انرول کمپنیوں کو کوٹہ دینے کیلئے طریقہ کارسامنے آ گیا

نئی انرول کمپنیوں کو کوٹہ دینے کیلئے طریقہ کارسامنے آ گیا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سپریم کورٹ کے حکم پر نئی انرول کمپنیوں کو کوٹہ دینے کے لیے کرائی ٹیریا سامنے آ گیا ،2006ء سے SECPمیں بطور پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی رجسٹریشن SECP، FBR، اسٹیٹ بنک کا NOC، 2006ء سے انکم ٹیکس کی ادائیگی اورریٹرن کا جمع ہونا ،ایاٹا یا ٹورزم لائسنس کا حامل ہونا ،5سالہ حسابات کی اڈٹ رپورٹ،حج کروانے کا تجربہ کا سرٹیفکیٹ رکھنے والی کمپنیوں کو ترجیح دی جائے گی ،وزارت مذہبی امور کے ذرائع نے بتایا کہ سپریم کورٹ کے میرٹ پر کوٹہ دینے کا حکم دیا ہے اس لیے کوٹہ کے لیے ہم تمام قوائد پورے کرنے کے پابند ہیں۔

مزید : صفحہ آخر