نا م نہاد نمبروں کی الاٹمنٹ نہیں مانتے،کمپنیوں کا ردعمل

نا م نہاد نمبروں کی الاٹمنٹ نہیں مانتے،کمپنیوں کا ردعمل

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)2012ء سے سپریم کورٹ کے حکم پر انرول ہونے والی کمپنیوں نے وزارت مذہبی امور کی جانب سے ترتیب دی گئی میرٹ لسٹ اور الاٹ کیے گئے نمبروں میں ردو بدل کی خبروں پر شدید ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نام نہاد نمبروں کی الاٹمنٹ نہیں مانتے وزارت مذہبی امور سفارش اور نذرانے کے کلچر کے خاتمے کے لیے تمام کمپنیوں کی قرعہ اندازی کرا دے اور پھر ان کمپنیوں سے متعلقہ کاغذات وصول کرے۔

مزید : صفحہ آخر