عدالتی ملازمین کی اپ گریڈیشن کے انتظامی حکم پر عملدرآمد کا حکم

عدالتی ملازمین کی اپ گریڈیشن کے انتظامی حکم پر عملدرآمد کا حکم

لاہور(نامہ نگارخصوصی )چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے ایڈیشنل سیشن جج تجمل شہزاد چودھری سمیت دیگر جوڈیشل افسروں کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزاروں کی طرف سے موقف اختیار کیا گیا کہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے انتظامی طور پر حکم جاری کرتے ہوئے جوڈیشل افسروں کو ایک ماہ کا ایڈوانس انکریمنٹ دینے اور ماتحت عدلیہ کے عدالتی ملازمین کی اپ گریڈیشن کا حکم دیا لیکن محکمہ قانون پنجاب اور محکمہ خزانہ نے اس حکم پر عملدرآمد کرنے سے انکار دیا۔

مزید : صفحہ آخر