ججوں سے بدتمیزی کرنے والے 4وکلاء کیخلاف کارروائی کیلئے مقدمے کی سماعت

ججوں سے بدتمیزی کرنے والے 4وکلاء کیخلاف کارروائی کیلئے مقدمے کی سماعت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی ) وکلاء کی ضلعی عدالتوں کے ججوں سے بدتمیزی کے معاملات پرہائیکورٹ کے فل بنچ نے 4وکلاء کے خلاف کارروائی کے لئے کیس کی سماعت23جون تک ملتوی کرتے ہوئے وکلاء کوطلب کرلیاہے۔جسٹس عاطرمحمود کی سربراہی میں جسٹس شاہد بلال حسن اورجسٹس ساجد محمود سیٹھی پرمشتمل 3رکنی بنچ نے ججوں سے بدتمیزی کرنے والے 4وکلاء محمد امتیازملک ، ملک نذیراحمد خان ، رانا فیصل اورعاطف عقیل کے خلاف کارروائی کے لئے مقدمے کی سماعت کی۔

مزید :

صفحہ آخر -