ایل سی یونیورسٹی کی وائس چانسلر کی تعیناتی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منطور

ایل سی یونیورسٹی کی وائس چانسلر کی تعیناتی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منطور

لاہور(نامہ نگارخصوصی )لاہورہائیکورٹ نے لاہور کالج فارویمن یونیورسٹی کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرعظمیٰ قریشی کی تعیناتی کے خلاف دائردرخواست سماعت کے لئے منطورکرلی ۔ عدالت نے پنجاب حکومت ،ہائیرایجوکیشن کمشن ، ایچ ای ڈی، ڈاکٹرعظمی قریشی سمیت دیگرزفریقین کونوٹس جاری کرتے ہوئے جواب 4ہفتوں میں طلب کرلیاہے ۔جسٹس علی باقرنجفی نے لاہورویمن یونیورسٹی کی اسسٹنٹ پروفیسرغزالہ نورین کی درخواست پرسماعت کی ۔

مزید : صفحہ آخر