سیکرٹری زراعت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس

سیکرٹری زراعت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس

لاہور(نامہ نگارخصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے سیکرٹری زراعت محمد خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کر دیئے ہیں جبکہ صوبائی سیکرٹری کو 3ہفتوں میں تحریری وضاحت جمع کرانے کا بھی حکم دیاہے۔جسٹس شجاعت علی خان نے برطرف ملازم آصف شہزاد کی درخواست پر سماعت کی جس میں عدالتی احکامات پر عمل نہ کرنے کی نشاندہی کی گئی ہے۔

سیکرٹری

مزید : صفحہ آخر