چیف ٹریفک آفیسر کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس

چیف ٹریفک آفیسر کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس

لاہور(نامہ نگارخصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے چیف ٹریفک آفیسر کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کر دیئے ہیں ۔ٹریفک واران محمد مجید نے سی ٹی او کے خلاف درخوست دائر کر تے ہوئے موقف اختیار کررکھا ہے کہ بغیر موقف آنے نوکری سے برطرف کر دیا گیا،درخواست گزار کے مطابق عدالتی احکامات کے باوجود بحال نہیں کیا جارہاہے۔

سی ٹی او

مزید : صفحہ آخر