برطانوی انتخابات میں خواتین کانیا ریکارڈ ، 207 منتخب

برطانوی انتخابات میں خواتین کانیا ریکارڈ ، 207 منتخب
 برطانوی انتخابات میں خواتین کانیا ریکارڈ ، 207 منتخب

  

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی انتخابات میں خواتین نے نیا ریکارڈ بنا لیا۔ پہلی بار پارلیمنٹ میں 207 خواتین ارکان منتخب ہوئی ہیں۔ جن میں پاکستانی نژاد 5خواتین بھی شامل ہیں۔ 2015ء میں یہ تعداد 196 تھی۔ ادھر 44 سالہ پریت کور گِل نے برطانیہ میں پہلی سکھ ایم پی بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ انیس سو اٹھارہ میں کونٹسٹنس مارکیوچ برطانیہ میں پارلیمنٹ کی رکن بننے والی پہلی خاتون تھیں۔

برطانوی خواتین ریکارڈ

مزید : صفحہ اول