طبیعت مزید ناساز ہوگئی

طبیعت مزید ناساز ہوگئی
 طبیعت مزید ناساز ہوگئی

  

کراچی(صباح نیوز) پیپلزپارٹی پارلیمنٹر ینز کے سربراہ آصف علی زرداری کی طبیعت مزید ناساز ہوگئی۔دبئی میں مقیم آصف زرداری نے سیاسی مصروفیات کم کردیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق آصف علی زرداری بیمار ہیں۔ انھیں شوگر اور عارضہ قلب پہلے ہی تھا اوراب ڈپریشن، ہاتھ ،پاوں میں تکلیف بھی ہے۔جیالوں کے بقول سابق صدر رمضان گزارنے دبئی گئے ہیں ان کی فوری واپسی کا امکان نہیں۔

زرداری

مزید : صفحہ اول