آصف زرداری نے لندن طلب کرلیا
کراچی(این این آئی) سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری نے سابق وزیرداخلہ سینیٹر رحمان ملک کو لندن طلب کرلیا ہے۔سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک اسلام آباد ائیرپورٹ سے پی آئی اے کی پرواز کے زریعے لندن روانہ ہوگئے ہیں۔