میئر ملتان کاصفائی کامعیار اورفیلڈ سٹاف کی حاضری چیک کرنے کیلئے روزانہ کی بنیاد پر سرپرائز وزٹ کرنیکافیصلہ

میئر ملتان کاصفائی کامعیار اورفیلڈ سٹاف کی حاضری چیک کرنے کیلئے روزانہ کی ...

ملتان (سپیشل رپورٹر)میئر ملتان نوید الحق ارائیں نے شہر بھر میں صفائی کے معیار کو چیک کرنے اورفیلڈ سٹاف کی حاضری چیک کرنے(بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

کیلئے روزانہ کی بنیاد پر سرپروائزوزٹ کرنے کافیصلہ کیاہے اوراس ضمن میں میونسپل کارپوریشن انتظامیہ کے مانیٹرنگ سٹاف اور ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی انتظامیہ کوالرٹ رہنے کی ہدایت جاری کردی ہیں بتایاگیاہے کہ سینٹری سٹاف یونین کونسلوں کے چیئرمینوں کے حوالے کرنے کے باوجود صفائی کامعیار درست نہ ہوپارہاہے جس پرمیئرملتان نے از خودکاروائیاں کرنے کافیصلہ کیاہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر