شاہ محمود قریشی آج سنٹرل جیل میں جمشید دستی سے ملاقات کرینگے

شاہ محمود قریشی آج سنٹرل جیل میں جمشید دستی سے ملاقات کرینگے

ملتان(نیوز رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی آج صبح 10بجے سنٹرل جیل میں رکن قومی اسمبلی جمشید دستی سے ملاقات کریں گے اوربعدازاں جیل (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

کے بیرونی گیٹ پرمیڈیا نمائندگان سے اس ایشوپرگفتگو کریں گے واضح رہے کہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو اس وقت گرفتار کرلیاگیاتھا جب وہ قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعد واپس مظفرگڑھ آررہے تھے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر