رکن قومی اسمبلی جمشید دستی عام حوالاتیوں کی بیرک میں پابند سلاسل، سنٹرل جیل میں خصوصی سیل فراہم نہ کیا گیا

رکن قومی اسمبلی جمشید دستی عام حوالاتیوں کی بیرک میں پابند سلاسل، سنٹرل جیل ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار)مظفرگڑھ سے گرفتار ہوکر سنٹرل جیل منتقل کیے جانے والے ممبرقومی اسمبلی جمشید دستی کوسنٹرل جیل ملتان میں خصوصی سیل فراہم نہیں کیاگیا۔ اورانہیں عام (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )
حوالاتیوں کی بیرک میں پابند سلاسل کیاگیاہے جیل ذرائع کے مطابق انہیں آج پیشی پرلیجایاجائیگا۔