واپڈا ٹاؤن سکینڈل کے مرکزی ملزم سعید خان کی سانسیں بحال‘ دماغی حالت میں تبدیلی نہیں آئی‘ ڈاکٹرز

واپڈا ٹاؤن سکینڈل کے مرکزی ملزم سعید خان کی سانسیں بحال‘ دماغی حالت میں ...

ملتان (وقائع نگار)واپڈا ٹاؤن سکینڈل کے مرکزی ملزم سعید خان نے سانس لینا شروع کردی ہے اورڈاکٹروں کے مطابق سعید خان80فیصد سانس خود لے رہے ہیں اور20فیصد (بقیہ نمبر54صفحہ12پر )

وینٹی لیٹر کے ذریعے مصنوعی تنفس فراہم کیاجارہاہے۔ ڈاکٹروں کاکہناہے کہ سعید خان کا دماغی حالت میں فی الحال بالکل تبدیلی نہ آئی ہے اوراگر ونیٹی لیٹربالکل ہٹادیا جائے تو بھی سعید خان کومہ کی حالت میں بدستور ہوگا۔ واضح رہے مریض کو نرسنگ کئیر بھی دی جارہی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر