چکن پاکس کے 4 مریض مختلف ہسپتالوں میں لائے گئے‘ 3نشتر داخل

چکن پاکس کے 4 مریض مختلف ہسپتالوں میں لائے گئے‘ 3نشتر داخل

ملتان(وقائع نگار) چکن پاکس کے 4 مریض مختلف ہسپتالوں میں لائے گئے ہیں سول ہسپتالوں میں بلال چوک ملتان کے 12 سالہ محمد احمد ،7 سالہ نور فاطمہ ، غلہ منڈی کی 9 سالہ ایمان(بقیہ نمبر52صفحہ12پر )

فاطمہ ، نشتر ہسپتال میں جلیل آباد ملتان کے 45 سالہ محمد اختر کو چکن پاکس کے علاج کیلئے لایا گیا ہے مزید برآں ڈینگی بخار کے شبہ میں 3 نشتر ہسپتال میں داخل کروائے گئے ہیں جن کے تصدیقی ٹیسٹ کروائے جا رہے ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر