ضلعی انتظامیہ کا گرانفروشوں‘ ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن‘15 سے زائد گرفتار

ضلعی انتظامیہ کا گرانفروشوں‘ ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن‘15 سے زائد ...

ملتان(نیوز رپورٹر ) شہر میں مہنگا ئی روکنے کیلئے ضلعی انتظا میہ کی جا نب سے گز شتہ روز گر اں فر وشو ں اور ذ خیرہ اندوزوں کے خلا ف کر یک ڈا ؤ ن کیا گیا ۔پر ائس کنٹرو ل مجسٹر یٹس نے سر کاری نر خو ں سے زائد قیمت پر اشیا ء خو ردو نو ش فر وخت کر نے وا لے 15 سے زائد آ ڑ ھتیو ں دکانداروں اور ہو ٹل منیجر ز کو پر ائس ایکٹ کے تحت گرفتا ر کر کے حو الا ت بند کرا دیا ۔اس موقع پر 8 مقد مات در ج کر اکے 2 لاکھ سے (بقیہ نمبر14صفحہ12پر )

زائد جر مانہ بھی عائد کیا گیا ۔تما م افراد کو پر ائس ایکٹ کے تحت بر اہ را ست ڈسٹرکٹ جیل بھجو ا کہ 10 ر وز کی قید سنا دی گئی ہے ۔گز شتہ روز کر یک ڈا ؤ ن کے بعد شہر بھر میں گر اں فروشوں نے قیمتیں معمول پر رکھ کر عوام کو ریلیف دیا ۔ ا س سلسلے میں ڈ پٹی کمشنر ملتا ن نا در چٹھہ نے کہا کہ عوا م کو ریلیف دینے کیلئے ہر حد تک ضلعی انتظا میہ جا ئے گی۔ ماہ صیام میں عوام کی جیبو ں پر ڈا کہ ڈا لنے وا لو ں کو عید الفطر کی نما ز جیل میں پڑ ھنی پڑ ے گی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر