نشتر ہسپتال میں زیر علاج حادثے کا شکار ٹرک ڈرائیور دم توڑ گیا،لاش ورثا ء کے حوالے

نشتر ہسپتال میں زیر علاج حادثے کا شکار ٹرک ڈرائیور دم توڑ گیا،لاش ورثا ء کے ...

ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال میں زیر علاج 35سالہ ٹرک ڈرائیور دم توڑ گیا۔تفصیل کے مطابق گوجرہ کا رہائشی قیصر،عبدالواحد (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

تربوز کا ٹرک لیکر آرہا تھا کہ بستی ملوک کے قریب اس نے سڑک کے کنارے پر کھڑے ہوئے بجری سے بھرے ہوئے ٹرک میں ٹکر مار دی جسکے میں نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا اور اسے تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال داخل کروادیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا،نشتر چوکی پولیس نے نعش کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر