رمضان المبارک کے دوران سفید تھیلے میں غیر سبسڈائزڈ آٹے کی فروخت پر پابندی عائد

رمضان المبارک کے دوران سفید تھیلے میں غیر سبسڈائزڈ آٹے کی فروخت پر پابندی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(جنرل رپورٹر)پنجاب حکومت نے اوپن مارکیٹ میں سبسڈائزڈ آٹے کی وافر مقدار میں دستیابی یقینی بنانے کیلئے رمضان المبارک کے دوران سفید تھیلے میں غیر سبسڈائزڈ آٹے کی (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )
فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے۔کل 11جون سے پنجاب بھر میں مارکیٹ اور رمضان بازاروں میں صرف سبز رنگ کے تھیلے میں سبسڈائزڈ آٹا ہی فروخت ہوگا۔