رمضان المبارک کا دوسرا جمعہ نہایت عقیدت و احترام سے منایا مساجد فرزندان توحید سے بھر گئیں

رمضان المبارک کا دوسرا جمعہ نہایت عقیدت و احترام سے منایا مساجد فرزندان ...

ملتان، ٹھٹھہ صادق آباد (جنرل رپورٹر، نامہ نگار )رمضان المبارک کا دوسرا جمعتہ المبارک عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ جمعہ کے اجتماعات میں مساجد فرزندان توحید سے بھر گئیں۔ نماز جمعہ کے اجتماعات میں ملک (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

و قوم کی سلامتی کے لئے بھی خصوصی دعائیں بھی کی گئیں، اس موقع پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیکورٹی کے سخت انتظاما ت کئے گئے تھے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر