سنچری مکمل،دربار فریدؒ پر پابندیوں کیخلاف100واں ہفتہ وار دھرنا دیا گیا

سنچری مکمل،دربار فریدؒ پر پابندیوں کیخلاف100واں ہفتہ وار دھرنا دیا گیا

مٹھن کوٹ( نا مہ نگار )سرا ئیکستا ن قومی اتحا د کے زیر اہتما م در بار فرید ؒ پرپا بند یو ں کے خلا ف احتجا ج کی سنچری مکمل سواں ہفتہ وار دھر نا دیا گیا جس کی قیا دت ایس کیو آئی کے سربرا ہ و خانوا دہ فر ید ؒ خوا جہ غلا م فر ید کو ر یجہ نے کی جس میں جا م فیض اللہ ،منظور حسین جتو ئی ، سردار لنڈ ،شہزاد مجید ، اخلا ق مشوری ،محمد علی مزاری سمیت ہزارو ں افراد نے شر کت کی دھر نا میں ا یران کی پا رلیمنٹ پر حملہ جمشید دستی کی گر فتا ری اور نشتر گھا ٹ پل پر پو لیس کی زائر ین سے جر ما نو ں کے خلا ف قرا رداد مز مت منظور کی گئی اس دھر نے سے خطا ب (بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

کر تے ہو ئے سرا ئیکستا ن قومی اتحاد کے سر برا ہ خوا جہ غلا م فر ید کو ر یجہ نے کہا کہ میا ں برادران نے ہمیشہ قو می ادارو ں پر حملے کرا ئے، سا بق دور میں سپر یم کورٹ پر حملہ کرا یا مو جو دہ سپر یم کورٹ اور JITکو حرا سا ں کیا اور دھمکیا ں دیں ڈا ن لیکس کے زریعے دفا عی ادارے اور فوج کے خلا ف سا زش کی اور امن کی یو نیو رسٹیاں بند کرا کے رو حا نی مقا ما ت پر پا بندیا ں لگا کر بالوا سطہ ان دہشت گردو ں کی حما یت کر رہے ہیں جو ردالفسا د اور ضر ب العزب میں فو ج کا مقا بلہ کر رہے ہیں لیکن افسو س کی قومی اسمبلی میں اپوزیشن جما عت کے سر برا ہ ورکن قومی اسمبلی کی پا رلیمنٹ کے با ہر پرا ئیویٹ غنڈو ں کے زریعے شیخ رشید کی بے عذ تی کردی جا تی ہے جمشید دستی رکن قومی اسمبلی کو انتقام کا نشا نہ بنا یا جا تا ہے اپو زیشن کے لو گو ں کے سیا سی حقوق چھینے جا رہے ہیں ا س طر ح کے مظالم سیا سی ما حول کا کشیدہ کر رہا ہے پنجا ب کی بالا دستی کی نما ئندہ حکو مت کی انتقا می سیاست سے پورا ملک تنگ ہے لیکن افسو س کہ تخت لا ہور کے ظالمانہ نظام کے خلا ف احتسا ب نہیں ہو رہا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر