جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پربرطانوی مسافرسے پونے 8 کلوہیروئن برآمد

جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پربرطانوی مسافرسے پونے 8 کلوہیروئن برآمد

کراچی (آن لائن )جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پربرطانوی مسافرکی تلاشی کے دوران پونے آٹھ کلوہیروئن برآمدکرلی گئی،کلکٹرکسٹمزکے مطابق ملزم جاویدعلی پاکستانی نژادبرطانوی(بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

شہری ہے،تلاشی کے دوران اس کے سوٹ کیس کے خفیہ خانوں سے ہیروئن برآمدکی گئی ،برآمدہیروئن کی مالیت سات کروڑ75لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔کارروائی سات اورآٹھ جون کے درمیانی شب کی گئی،ہیتھروائرپورٹ سے ہیروئن برآمدگی کیس سے متعلق بھی ملزم سے تفتیش کی جارہی ہے ۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق ملزم کاتعلق اسی گروپ سے ہے۔ملزم کراچی سے مسقط اورلندن جارہاتھا۔

ہیروئن برآمد

مزید : ملتان صفحہ آخر