کبیروالہ کے نواح میں طوفانی آندھی‘ چوبارہ گرگیا

کبیروالہ کے نواح میں طوفانی آندھی‘ چوبارہ گرگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کبیروالا( نا مہ نگار)گزشتہ شام کبیروالا اور نواحی علا قوں میں آنے والی طوفا نی آندھی نے علا قہ میں تبا ہی مچا کر رکھ دی آندھی سے (بقیہ نمبر48صفحہ12پر )
فوارہ چوک میں معروف ملک علی بخش ٹی سٹال کی دکان پر بنا چو بارہ دھڑام سے نیچے آن گرا چوبارہ کا ملبہ گر نے سے ملک امجد علی اور اسکا ساتھ کھڑا بیٹا زخمی ہو گیا جنہیں فوری 1122نے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کر دیا طوفا نی آندھی سے نواحی علا قہ جا ت میں باغات آم اور دیگر کھڑی فصلات کو بھی شدید نقصان پہنچا ۔
آندھی