ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹیوں کو رمضان کے دوعشرے ختم ہونے سے پہلے اجلاس منعقدکرنے کی ہدایت

ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹیوں کو رمضان کے دوعشرے ختم ہونے سے پہلے اجلاس ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(سٹی رپورٹر)حکومت پنجاب کی ہدایت پرایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب نے رحیم یارخان سمیت پنجاب کے تمام (بقیہ نمبر37صفحہ7پر )
اضلاع کی ضلعی حکومتوں کوہدایت کی ہے کہ وہ تمام اضلاع میں کا م کرنے والی ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹیوں کااجلاس بلاتاخیر رمضان المبارک کے دوعشرے ختم ہونے سے پہلے پہلے منعقدکریں اورمہنگائی کی روک تھام کے لیے عملی اقدامات اٹھائیں ‘ اجلاس کے حوالے سے مکمل رپورٹس بھی بھجوائی جائیں ‘ احکامات پرعملدرآمدنہ کرنے والی ضلع حکومتوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔