سرگودھا یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر کو زکریا یونیورسٹی لاہور کیمپس کا ڈائریکٹر تعینات کرنے کا حکم

سرگودھا یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر کو زکریا یونیورسٹی لاہور کیمپس کا ...

ملتان(سٹاف رپورٹر)عدالت عالیہ لاہور نے سرگودھا یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر کو زکریا یونیورسٹی کے لاہور کیمپس کا ڈائریکٹر(بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

تعینات کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ پروفیسر ڈاکٹر ریاض الحق طارق اس وقت منیر بھٹی کے طرف سے لاہور کیمپس کے معاملات دیکھ رہے تھے جبکہ یونیورسٹی کی جانب سے ڈاکٹر ایاز محمد رانا تعینات تھے ۔گزشتہ روز عدالت نے ایاز محمد رانا کی کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کیا اور ڈاکٹر ریاض الحق طارق کو ڈائریکٹر کے معاملات سنبھالنے کے احکامات دیئے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر