رحمت گل چچا کو سپردخاک کردیا گیا

رحمت گل چچا کو سپردخاک کردیا گیا

مہمند ایجنسی( نمائندہ پاکستان ) مہمند ایجنسی تحصیل حلیمزئی برہ کدئی کسئی کلے کے بزرگ مشررحمت گل چچا طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ روز آبائی قبرستان میاں منڈی کسئی میں ادا کرنے کے بعد سپردخاک کردیا گیا۔مرحوم اے این پی تحصیل حلیمزئی کے صدر ظاہر خان اور مرزاخان(انگلینڈ) کے والد بزرگوار، گل نواز خان کے دادا ، حاجی عبدالقادر ارنڈہ اور عصمت بادشاہ کے چچا زاد بھائی تھے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر