مولانا عبد الرحیم کی رسم قل آج ہو گی

مولانا عبد الرحیم کی رسم قل آج ہو گی

تخت بھائی(نامہ نگار)جماعت اسلامی کے دیرینہ کارکن مولانا عبد الرحیم جو طویل علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے ۔وہ اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل (مردان) فضل رحیم ،ڈسٹرکٹ جیل ملاکنڈکے وارڈن فضل الٰہی، فوڈ ڈیپارٹمنٹ کے محمد رحیم ،مردان بورڈ کے خالد رحیم، پاکستان ایر فورس کے طارق رحیم اور گورنمنٹ کنٹریکٹر رحمت الٰہی کے والد بزرگوار تھے۔ مرحوم کی رسم قل آج سرورآباد جلالہ تحصیل تخت بھائی میں ادا کی جائے گی۔

 

مزید : پشاورصفحہ آخر