ٹانک کے علاقہ ملازئی میں ذاتی دشمنی کے باعث فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق

ٹانک کے علاقہ ملازئی میں ذاتی دشمنی کے باعث فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق

ٹانک(نمائندہ خصوصی)ٹانک کے علاقہ ملازئی میں ذاتی دشمنی کے باعث فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق ۔تھانہ ملازئی کے حدودلغڑ ملاخیل میں ذاتی دشمنی کی بناپر فائرنگ سے عبدالخالق ولد گل رخمان جاں بحق جبکہ ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیا ب ہوگئے پولیس نے مقتول کے بھائی خواجہ میر کی مدعیت میں حکیم ، عصمت اللہ اور عارضی خان نامی ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

مزید : پشاورصفحہ آخر