لنڈی کوتل،صوبیدار حوالدار خان آفریدی سب ڈویژن لائن آفیسر تعینات

لنڈی کوتل،صوبیدار حوالدار خان آفریدی سب ڈویژن لائن آفیسر تعینات

خیبر ایجنسی (بیو رو چیف ) خیبر ایجنسی لنڈیکوتل سب ڈویژن کے لائن افیسر جمشیدخان شلمانی کو تبدیل کر کے ان کی جگہ صوبیدار حوالدار خان آفریدی کو تعینات کر دیا ۔ذرائع لنڈیکوتل سب ڈویژن کے لائن افیسر کو مختصر عرصہ کے بعد تبدیل کر کے اٗ ن کی جگہ ا صوبیدار حوالدار خان آفریدی کی سابق کارکر دگی کو دیکھ کر لائن افیسر لنڈیکوتل تعینات کر دیا گیااسسٹنٹ پولیٹکل ایجنٹ لنڈیکوتل نیاز محمد نے پوسٹنگ اور تبادلے کی تصدیق کر دی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر