عجب گل بابو آف ہیرا ونڈ انتقال کر گئے

عجب گل بابو آف ہیرا ونڈ انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رستم(نمائندہ پاکستان) عجب گل بابو آف ہیرا ونڈ انتقال کر گئے۔مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد آبا ئی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔مرحوم مسلم لیگ کے رہنماء رخسار گل کے بہنوئی اور شاہ فہد ،رئیس خان اورنوید خان کے والد تھیں مرحوم کارسم قل آج ڈاکخانہ مسجد ہیراونڈ رستم میں ادا کے جائیگی۔