کالعدم نتظیم داعش کی ایران کے بعد سعودی عرب کو بھی حملوں کی دھمکی

کالعدم نتظیم داعش کی ایران کے بعد سعودی عرب کو بھی حملوں کی دھمکی

ریاض ( ما نیٹر نگ ڈیسک )کالعدم تنظیم داعش نے تہران میں دہشتگرد حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کے بعد اب سعودی عرب کو بھی حملوں کی دھمکی دیدی ہے۔ایکسپریس ٹریبوین کے مطابق داعش کی جانب سے ایران میں حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کی ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں پانچ حملہ آور دکھائے گئے ہیں جبکہ اس ویڈیو میں ایران میں مزید حملے کرنے کی دھمکیاں بھی دی گئیں تاہم اسی ویڈیو کے آخر میں سعودی عرب کو بھی حملے کی دھمکی دی گئی ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر