رونالڈو کے بعد لیونل میسی بھی کاروبار سے منسلک ، بارسلونا میں 2سو کروڑ سے زائد کا ہوٹل خرید لیا

رونالڈو کے بعد لیونل میسی بھی کاروبار سے منسلک ، بارسلونا میں 2سو کروڑ سے ...
رونالڈو کے بعد لیونل میسی بھی کاروبار سے منسلک ، بارسلونا میں 2سو کروڑ سے زائد کا ہوٹل خرید لیا

  

بیونس آئرس(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سٹار فٹبالر لیونل میسی بھی کاروبار سے منسلک ہو گئے جنہوں نے بارسلونا کے ساحل سمندر پر 2سو کروڑ 60لاکھ پاﺅنڈز کا ہوٹل خریدلیا ۔

تفصیلات کے بعد سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے بعد اب ارجنٹینا اور بارسلونا کے مایہ ناز فٹبالر لیونل میسی نے بھی کاروبار میں انٹری دیدی ۔

انہوں نے بارسلونا سے 40 کلو میٹر دو ر ساحل سمندر پر فور سٹار ہوٹل خریدا ہے جس کی مالیت 2 کروڑ 60 لاکھ پاوﺅنڈز بتائی جارہی ہے۔میسی کا یہ ہوٹل خوب صورت قدرتی مناظر پیش کرتا ہے۔ میسی نے ہوٹل اور اپارٹمنٹس میں سرمایہ کاری کے لیئے کمپنی بنائی ہو ئی ہے۔

مزید : کھیل /اہم خبریں