ننکانہ صاحب : تین اوباشوں نے دوست کی بیوی کو ورغلا ءکر اغواءکر لیا
ننکانہ صاحب (ویب ڈیسک) تین اوباشوں نے دوست کی بیوی کو ورغلاءکر اغواءکر لیا۔ مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق وارڈ نمبر 8 ننکانہ کے محمد سعید، نوید احمد اور وحید کی دوستی محلہ جنم استھان کے رانا خالد سے تھی اور ایک دوسرے کے گھروں میں آزادانہ میل جول تھا تینوں اوباشوں نے رانا خالد کی بیوی نتاشا کو ورغلا کر اغواءکر لیا پولیس تھانہ سٹی ننکانہ نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ۔