ننکانہ : 2 اوباشوں نے طالب علم سے زیادتی کے بعد ویڈیو فلم بنالی

ننکانہ : 2 اوباشوں نے طالب علم سے زیادتی کے بعد ویڈیو فلم بنالی
ننکانہ : 2 اوباشوں نے طالب علم سے زیادتی کے بعد ویڈیو فلم بنالی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ننکانہ صاحب (ویب ڈیسک) دو اوباشوں نے FAکے طالب علم سے زیادتی کے بعد ویڈیو فلم بنالی ، مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق چک نمبر 9 گ ب کے ارسلان یوسف جو ننکانہ میں FAکا طالب ہے کو گزشتہ روز اس کے گاﺅں کے اوباشوں شہباز اور قمر عباس نے کہا کہ تمہارا بھائی ضلع کچہری ننکانہ میں بلا رہا ہے دونوں ملزمان نے موٹرسائیکل پر بٹھانے کے بعد ارسلان یوسف کو گن پوائنٹ پر اغواءکر کے صاحب والا نہر پر لے جا کر شہباز نے زیادتی شروع کر دی جبکہ قمر عباس نے اپنے موبائل فون سے ویڈیو فلم بھی بنالی DPO ننکانہ صاجزادہ بلال عمر نے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی موقع پر جا کر تفتیش کرتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایات دیں ملزمان کے خلاف تھانہ صدر ننکانہ میں مقدمہ درج۔

مزید :

ننکانہ صاحب -