”جو لوگ سوال اٹھاتے ہیں کہ میرا بیڈ بڑا کیوں ہے ؟ان کے لیے ۔۔۔“جمائما خان نے بالاآخر بڑے بیڈکے راز سے پردہ اٹھا دیا ،جان کر بنی گالا میں تنہا زندگی بسر کرنے والے عمران خان بھی دنگ رہ جائیں گے

”جو لوگ سوال اٹھاتے ہیں کہ میرا بیڈ بڑا کیوں ہے ؟ان کے لیے ۔۔۔“جمائما خان نے ...
”جو لوگ سوال اٹھاتے ہیں کہ میرا بیڈ بڑا کیوں ہے ؟ان کے لیے ۔۔۔“جمائما خان نے بالاآخر بڑے بیڈکے راز سے پردہ اٹھا دیا ،جان کر بنی گالا میں تنہا زندگی بسر کرنے والے عمران خان بھی دنگ رہ جائیں گے

  

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے بالاآخر اپنے بڑے بیڈ کے راز سے پردہ اٹھا دیا ۔تفصیل کے مطابق جمائما خان کے بڑے بیڈ کے حوالے سے برطانوی لوگوں نے سوال اٹھا رکھا تھا جس پر جمائما خان خود ہی میدان میں آگئیں اور ایسا جواب دے دیا کہ ناقدین کے منہ بند ہو گئے ۔سوشل میڈیا ایپ انسٹا گرام پر جمائما خان نے ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ اپنے خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ بیٹھی ہوئی ہیں ۔تصویر میں جمائما خان کے بڑے بیڈ کو بھی دیکھا جا سکتا ہے اور اس پر بیٹھے جمائما خان کے خاندان کے نو افراد کو بھی دیکھا جا سکتا ہے ۔اس تصویر کے ساتھ جمائما خان نے پیغام دیا کہ یہ تصویر ان لوگوں کے لیے ہے جو مجھ سے پوچھتے ہیں کہ آپ کا بیڈ اتنا بڑا کیوں ہے ۔اس تصویر نے سوشل میڈ یا پر تہلکہ مچا دیا اور مداحوں نے جمائما خان کے میزبانی کے اس انداز کو خوب سراہیا ۔ایک طرف تو جمائما خان اپنے اتنے بڑے خاندان کے ساتھ رہ رہی ہیں جبکہ دوسری جانب عمران خان دوسری طلاق کے بعد بنی گالا میں اکیلے زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں ۔

مزید خبریں:”اگر بارش ہوئی تو یہ ٹیم باہر ہو جائے گی “ سری لنکا اور پاکستان کے میچ میں بارش ہوئی تو کون سی ٹیم ٹورنامنٹ سے نکل جائے گی؟ جان کر پاکستانی دعائیں کریں گے کہ بارش۔۔۔

To those asking why I need such a big bed... #Electionnight ????@suzymurphylondon

A post shared by Jemima Khan (@khanjemima) on

مزید : ڈیلی بائیٹس