روسی وزیر خارجہ کی قطری ہم منصب سے ملاقات، عرب تنازع پر تبادلہ خیال

روسی وزیر خارجہ کی قطری ہم منصب سے ملاقات، عرب تنازع پر تبادلہ خیال
روسی وزیر خارجہ کی قطری ہم منصب سے ملاقات، عرب تنازع پر تبادلہ خیال

  

ماسکو(ڈیلی پاکستان آن لائن)روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے قطری ہم منصب محمد بن عبدالرحمان الثانی سے ملاقات کی اور عرب تنازع پر تبادلہ خیال کیا۔

جرمنی میں افطار پارٹیاں اورافطاری کے وقت کا پیچیدہ مسئلہ

تفصیلات کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف اور محمد بن عبدالرحمان الثانی کی ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی جبکہ ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات اور عرب تنازع پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے سرگئی لاروف کا کہناتھا کہ فریقین کی رضامندی سے سفارتی تنازع کے حل میں مددکیلئے تیارہیں،ہم کسی دوسرے ملک کے تعلقات،اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے لیکن خاموش بھی نہیں رہ سکتے جبکہ ہمارے ساتھی ممالک کے درمیان تناؤ ہمیں خوشی نہیں دیتا۔

مزید : بین الاقوامی