پاکستان کیخلاف کواٹر فائنل میں اترنے سے قبل ہی سری لنکا کی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا

پاکستان کیخلاف کواٹر فائنل میں اترنے سے قبل ہی سری لنکا کی ٹیم کو بڑا دھچکا ...
پاکستان کیخلاف کواٹر فائنل میں اترنے سے قبل ہی سری لنکا کی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا

  

برمنگھم (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کیخلاف کواٹر فائنل میں اترنے سے قبل ہی سری لنکا کی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے بہترین بلے باز کوشل پریرا ہمسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئے ہیں جس کے باعث وہ ٹورنا منٹ سے با ہو گئے ہیں ۔کوشل پریرا نے بھارت کیخلاف میچ میں 46رنز کے ناقابل شکست اننگ کھیلی تھی تاہم اب ان کے ٹیم میں نہ ہونے سے سری لنکا کو ممکنہ طور پر مشکل وقت کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتاہے کیونکہ پریرا سری لنکا کے اہم ترین بلے باز بھی سمجھے جاتے ہیں ۔

مزید : کھیل