پیپلز پارٹی عید کے بعد مسلم لیگ (ن) کو ٹف ٹائم دے گی:بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی عید کے بعد مسلم لیگ (ن) کو ٹف ٹائم دے گی:بلاول بھٹو زرداری
پیپلز پارٹی عید کے بعد مسلم لیگ (ن) کو ٹف ٹائم دے گی:بلاول بھٹو زرداری

  

لاہور ( آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی عید کے بعد مسلم لیگ (ن) کو ٹف ٹائم دے گی اور عوام کا ساتھ دینے کے لئے خون پسینہ بہاؤ ں گا۔

نہال ہاشمی کیخلاف پارٹی کارروائی کر چکی، اب ان کا (ن) لیگ سے کوئی تعلق نہیں: ایاز صادق

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کا پیپلزپارٹی سرگودھا ڈویژن کے رہنماؤں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی شہید بینظیر کا مشن لے کر چل رہی ہے اور اس کو ہر صورت میں پورا کرنا ہے جبکہ عوام کے حقوق کے لئے میں ہر حد تک جاؤں گا۔ اس اجلاس میں سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف، پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ قاسم گلیلانی اور پیپلز پارٹ کی دیگر قیادت موجود تھی۔

مزید : لاہور