A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

علی ترین کے الیکشن سے دستبرداری کے اعلان پر پی ٹی آئی کارکنوں کاجہانگیرترین کی رہائشگاہ کے باہردھرنا

علی ترین کے الیکشن سے دستبرداری کے اعلان پر پی ٹی آئی کارکنوں کاجہانگیرترین کی رہائشگاہ کے باہردھرنا

Jun 10, 2018 | 15:26:PM

لودھراں (ڈیلی پاکستان آن لائن)جہا نگیر ترین کے بیٹے علی ترین کے الیکشن سے دستبرداری کے اعلان کے بعد پی ٹی آئی کارکناں نے جہانگیرترین کی رہائشگاہ کے باہردھرنا دے دیااو ر موقف اختیار کیا کہ علی ترین الیکشن نہ لڑے توبائیکاٹ کریں گے،کوئی اورامیدوارقابل قبول نہیں۔

اپنی رہائش گا ہ کے باہردھرنا دینے والے پی ٹی آئی کارکناں سے خطاب میں جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں،سب متحدہیں، علی ترین اپنی تعلیم مکمل کرکے دوبارہ آئیں گے اورعوام کی خدمت کریں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اللہ پربھروسہ ہے،کوئی غلط کام نہیں کیا,،عدالت سے سر خروہوں گا۔

مزیدخبریں