شریف فیملی جس بند گلی میں پھنس چکی ہے،شاہ رخ جمال
لاہور( پ ر)پاکستان تحریک انصا ف کے مرکزی رہنما شاہ رخ جما ل بٹ نے اپنے جاری بیان میںکہا ہے کہ ملکی خزانہ لوٹنے والو ں کو پا ئی پائی کا حسا ب دینا ہو گا۔مر یم نواز قوم کو بے و قو ف بنانے کی بجائے نواز شریف کو قومی خزانہ کی لو ٹی دو لت واپس کر نے کیلئے تیارکرے ۔شریف فیملی جس بند گلی میں پھنس چکی ہے اس سے واپسی ممکن نہیں ۔کپتان نے کر پٹ ما فیا پر ہا تھ ڈالا تو سارے چور لٹیرے اکٹھے ہو گئے۔
انہو ں نے کہاکہ تحریک انصا ف کی حکومت نہ ملکی خزانہ لو ٹے گی اور نہ ہی کسی کو لو ٹنے کی اجا ز ت دے گی پی ٹی آئی سا بق حکومت کی ناکام پا لیسو ں کے باعث ملکی معیشت کو بحرانو ں سے نکالنے کی کو شش کررہی ہے انہو ں نے مزید کہاکہ تحریک انصا ف اپنے منشور کے مطا بق کسی چور لٹیرے کو رعا یت نہیں دے گی ۔