عوام کا پےسہ کسی کو ہضم نہیں کرنے دیں گے‘ڈاکٹر شاہد صد یق

  عوام کا پےسہ کسی کو ہضم نہیں کرنے دیں گے‘ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور (پ ر) وزیراعلی پنجاب کی میڈیا ٹیم کے ممبر‘پی ٹی آ ئی کے بانی رکن ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف عوام کے ووٹوں اور کارکنوں کی جدوجہد سے اقتدار میں آئی ہے،ہم ہی پاکستان کو اس بحران سے نکالیں گے، زر داری اور نواز شریف کو این آر او کسی صورت نہیں ملے گا ۔

ان خیا لا ت کااظہار انہو ں نے پار ٹی کارکنو ںسے گفتگو کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ سا بق حکمرانو ں نے چوری کرکے ملک کو اور نظام کو تباہ کر دیا ، عوام کا پےسہ بے دردی سے کھایا گیا ، عوام کاپےسہ کسی کو ہضم نہیں کرنے دیں گے انہو ں نے کہاکہ عوام کے مسائل حل کرنا پی ٹی آئی حکومت کی اولین ذمہ داری ہے ، عوام کی مشکلات سے آگاہ ہیں ، گزشتہ دس سالوں میں عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے کچھ نہیں کیا گیا لےکن اب ایسا نہیں ہوگا ، عوام کے تمام مسائل حل کریں گے اور عوام کو رےلیف فراہم کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔

، عوام نے جن مقاصد کے لئے ہمیں ووٹ دئےے وہ تمام مقاصد پورے کئے جائیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1