انجمن تعمیر مزارات جنت البقع و جنت الملی کے زیراہتمام اجتماع

انجمن تعمیر مزارات جنت البقع و جنت الملی کے زیراہتمام اجتماع

لاہور(پ ر)انجمن تعمیر مزارات جنت البقع و جنت الملی کے زیراہتمام ایک عظیم الشان احتجاجی اجتماع گزشتہ روز کربلا گامے شاہ لاہور میں منعقد ہوا جس میں جنت البقع و جنت الملی کے مقدس مزارات کو مسمارکرنے کے مذموم اقدام کی مذمت کرتے ہوئے بھر پور احتجاج کیا گیا۔ یاد رہے کہ 8شوال (1926) کو منحوس تاریخ کو شاہ سعود نے بلڈوز رچلوا کر ان مقدس مزارات کو زمین بوس کردیا تھا۔ اس جلسہ میں علماءکرام اور عمائدین عزام نے شرکت کی۔ سید امیر علی شاہ، علامہ صبشیح حیدر شیرازی، علامہ منور علوی، پیر سید سجاد حیدر بخار،ی عامر علی بھٹی ودیگر بھی موجود تھے

مزید : میٹروپولیٹن 1