پنجاب میں آٹھ تعلیمی بورڈ ز سے چیئرمین غائب ‘ سسٹم درہم برہم 

  پنجاب میں آٹھ تعلیمی بورڈ ز سے چیئرمین غائب ‘ سسٹم درہم برہم 

جام پور (نامہ نگار)پنجاب حکومت کے آٹھ تعلےمی بورڈ مستقل بنےادوں پر ڈےڑھ سال سے چےرمےنوں سے محروم ہیں ۔ ۔ تےن ماہ کے لےے عارضی بنےادوں پر نظام چلاےا جانے لگاتفصےل کے مطابق پنجاب کے آٹھ بورڈ جن مےں راولپنڈی ۔ گوجرانوالہ۔ سرگودھا۔ فےصل اباد ۔بہاولپور۔ سائےوال۔ڈےرہ غازی خان مےں مستقل طور پر ڈےڑھ سال سےچیئرمےن نہیں۔ ڈےرہ مےں ڈائرےکٹر کالجز پروفےسر مظہر حسےن گشکوری (بقیہ نمبر45صفحہ7پر )

کے پاسچیئرمےن کا چارج ہے۔ سابق کنٹرولر بورڈ چوہدری مشتاق احمد کے تبدےل ہو نے کے بعد تاحال سےٹ خالی جارہی ہے۔ عارضی بنےادوں پر ڈپٹی ڈائرےکٹر کالجز وسےم کے پاس چارج ہے جو اپنوں کو نوازنے مےں مصروف کار ہےں ۔ مستقل طور پر چےرمےنوں کی تقرےری نہ ہو نے سے طلباءشدےد دشواری کا سامنا ہے۔ شہرےوں نزرحسےن۔ علی محمد ۔ خادم حسےن نے وزےر اعلی پنجاب اور چےف سےکرٹری پنجاب اور سےکرٹری تعلےم پنجاب سے فوری طور پر مستقل بنےادوں پر چےرمےن اور کنٹرولز کی تقرےری کا مطالبہ کےا ہے۔ بورڈ زرائع نے بتاےا کہ نئے چےرمےنوں کی تقرےری کے لےے امےدواروں کی لسٹ کی سکرونٹی مکمل کر لی گئی ۔ ہر علاقے سے تےن نام لےے گئے ہےں امےد ہے کہ اس ماہ کے اخر مےں تقرےری ممکن ہو سکتی ہے

مزید : ملتان صفحہ آخر