بے ضابطگیوں کی شکایات ‘ گندم گوداموں کی انسپکشن کا حکم ‘ رپورٹس کی تیاری شروع 

بے ضابطگیوں کی شکایات ‘ گندم گوداموں کی انسپکشن کا حکم ‘ رپورٹس کی تیاری ...

  

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) حکومت پنجاب کی ہداےت پرمحکمہ خوراک پنجاب نے صوبہ بھرکے تمام گوداموں کی انسپکشن کاحکم دےتے ہوئے گوداموں مےں پڑی گندم کی تفصےلی رپورٹس مکمل کرکے دس دن مےں طلب کرلی ہےں اس سلسلہ مےں محکمہ خوراک کے تمام ڈوےژنل اورضلعی افسران کوہداےات جاری کردی گئی ہےں ‘جس پرحکومت نے محکمہ خوراک پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی ہے حکومتی احکامات (بقیہ نمبر44صفحہ7پر )

پرضلعی خوراک حکام نے عملدرآمدشروع کرتے ہوئے رپورٹس تےارکرناشروع کردی ہےں۔

رپورٹ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -