چھٹیاں ختم ‘ وفاقی ادارے آج سے اوپن
ملتان ( سٹی رپورٹر)عیدالفطر کی چھٹیوں کے بعد وفاقی ادارے آج کھل جائیں گے جبکہ صوبائی ادارے ہفتہ کے روزہی کھل گئے (بقیہ نمبر50صفحہ7پر )
تھے لیکن دفاتر میں ملازمین کی حاضری نہ ہونے کے برابر رہی ، آج سے وفاقی و صوبائی محکموں کی اوقات صبح 9بجے سے شام پانچ بجے تک ہو گی
چھٹیاں ختم