آئندہ بجٹ عوام دوست ‘ حکومت غریبوں کو ریلیف دے گی ‘ جاوید اقبال وڑائچ

آئندہ بجٹ عوام دوست ‘ حکومت غریبوں کو ریلیف دے گی ‘ جاوید اقبال وڑائچ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)پاکستان تحرےک انصاف کے رکن قومی اسمبلی چوہدری جاوےداقبال وڑائچ نے کہاہے کہ اپوزےشن کاگٹھ جوڑذاتی مفادات کی جنگ ہے ‘ نواز‘ شہباز‘ زرداری چلے ہوئے کارتوس ہےں جنہےں عوام مستردکرچکی ہے‘ ملک وزےراعظم عمران خان کی قےادت مےں ترقی کی جانب (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

گامزن ہے اورعوام کوحکومتی کارکردگی کے ثمرات ملناشروع ہوگئے ہےں‘ حکومت کوختم کرنے والے خودتارےخ کے اوراق سے ختم ہوچکے ہےں۔ٹرسٹ کالونی مےں سابق کونسلراحمررضاکے بھائی محمداقبال مرحوم کی وفات پراہلخانہ سے تعزےت کے بعدشرکاءسے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ انتہائی افسوس کی بات ہے کہ ماضی مےں ملک کوبے دردی سے لوٹ کرجڑےں کھوکھلی کرنے والے قانون کی گرفت سے بچنے کے لےے اب عوام کے حقوق کی بات کرتے ہےں اپنے ادوارمےں (ن) لےگ اورپےپلزپارٹی نے عوام کے حقوق غصب کےے ‘ انہوں نے کہاکہ پاکستان تحرےک انصاف عوام کے حقوق کی ترجمانی ہرصورت ےقےنی بنائے گی اورانہےں حقوق فراہم کرے گی‘ انہوں نے کہاکہ عوام سے کےے وعدے ہرصورت پورے کرےں گے اوراس کے لےے ترجےحی بنےادوں پراقدامات کےے جارہے ہےں‘ آنے والابجٹ عوام دوست بجٹ ہوگا‘ اس موقع پرچوہدری افتخاروڑائچ‘ ڈاکٹراعجازتنوےر‘ لےاقت گل سمےت پارٹی رہنماءاورعمائدےن علاقہ کی کثےرتعدادموجودتھی۔
بجٹ