بجٹ سیشن میں بلاول ‘ شہباز کی تصاویر آئندہ کا لائن آف ایکشن ‘ احمد محمود

بجٹ سیشن میں بلاول ‘ شہباز کی تصاویر آئندہ کا لائن آف ایکشن ‘ احمد محمود

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)پاکستان پےپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدروسابق گورنرمخدوم سےداحمدمحمودنے کہاہے کہ وزےراعظم نے قوم کوکوئی وےژن نہےں دےا‘ اسی لےے ملکی حالات ابترہوتے جارہے ہےں ‘ پاکستان آئی اےم اےف کومستاجری پردے دےاگےا‘ تحرےک انصاف مےں نہےں جاﺅں گاپےپلزپارٹی مےں (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

مےرے بچے خوش ہےں مستقبل صرف بلاول بھٹوکاہے۔گذشتہ روزپےپلزپارٹی کے ضلعی جنرل سےکرٹری وٹکٹ ہولڈرچوہدری جہانزےب رشےدکی رہائشگاہ پرمےڈےاسے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ملک کے حالات غرےب عوام کوسڑکوں پرنکالنے پرمجبور کررہے ہےں اپوزےشن الائنس متحدہورہاہے بجٹ سےشن مےں بلاول بھٹواورشہبازشرےف کی تقارےرآئندہ کالائن آف اےکشن ہوگااوراہم ترےن ہوں گی ‘ انہوں نے کہاکہ شرےف فےملی پرالزامات بڑے سنگےن ہےں (ن) لےگ مستقبل مےں نظرنہےں آتی (ن) لےگ سخت ترےن حالات مےں ٹوٹ پھوٹ کاشکار ہوجائے گی اورکوئی نئی سےاسی قوت بھی ابھرسکتی ہے ضلعی جنرل سےکرٹری چوہدری جہانزےب رشےدنے کہاکہ پےپلزپارٹی امےدکی کرن ہے مخدوم سےداحمدمحمودکی قےادت مےں گھرگھرجاکرشہےدبی بی رانی کاپےغام پہنچائےں گے اورآنے والادورپےپلزپارٹی کاہے وہ دن دورنہےں جب قوم بلاول بھٹوکووزےراعظم دےکھے گی اورپاکستان ترقی کی شاہراہ پرگامزن ہوگا‘ اس موقع پرسابق اراکےن صوبائی اسمبلی جاوےداکبرڈھلوں‘ جاوےدحسن دادگجر‘ قاضی احمدسعےد‘ ضلعی صدرحبےب الرحمن گوپانگ‘ مرشدسعےدناصر‘ مرزاامےن‘ فہےم نواز‘ فضل سلےمی‘ فےاض خان ودےگررہنماءبھی موجودتھے۔

لائن آف ایکشن

مزید : ملتان صفحہ آخر