میونسپل کمیٹی ‘ کارپوریشنز کو نئی مشینری فراہم کرنیکا فیصلہ ‘ رپورٹ طلب

  میونسپل کمیٹی ‘ کارپوریشنز کو نئی مشینری فراہم کرنیکا فیصلہ ‘ رپورٹ طلب

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)حکومت نے صوبہ بھرکی مےونسپل کمےٹی ‘ مےونسپل کارپورےشنزکے پاس موجودمشےنری بارے رپورٹس طلب کرلےں۔تفصےل کے مطابق حکومت پنجاب نے صوبہ بھرکے اےڈمنسٹرےٹرز کوہداےت کی ہے کہ وہ اپنے اضلاع مےں مےونسپل کمےٹےز‘ مےونسپل کارپورےشنزکے پاس سےورےج کی نکاسی اورصفائی ستھرائی کے نظام کوبہتربنانے کے لےے موجودمشےنری اورسامان بارے مکمل رپورٹس(بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

بھجوائےں ذرائع کے مطابق حکومت نے صوبہ بھرسے رپورٹس طلب کرکے ڈےمانڈکے مطابق جن اضلاع مےں مشےنری کی کمی ہے کونئی مشےنری فراہم کرنے کافےصلہ کےاہے تاکہ عوام کوصفائی ستھرائی کی ابترصورتحال اورسےورےج مسائل سے چھٹکارہ مل سکے ۔حکومتی احکامات پرضلعی حکومت نے عملدرآمدشروع کرتے ہوئے متعلقہ حکام کوآگاہ کردےاہے۔

رپورٹر طلب

مزید : ملتان صفحہ آخر