پوری قوم پاک فوج کیساتھ کھڑی ہے‘ اعجاز الحق

    پوری قوم پاک فوج کیساتھ کھڑی ہے‘ اعجاز الحق

  

ہارون آباد (نمائندہ پاکستان)پوری قوم پاکستانی فوج کے ہمراہ سیسہ پلائی دیوار کی طر ح کھڑی تھی کھڑی ہے اور کھڑی رہے گی۔ (بقیہ نمبر27صفحہ12پر)

مسلم لیگ زیڈ کے سر براہ اعجاز الحق،سابق ایم پی اے چوہدری غلام مرتضی،اور سابق چیئرمین بلدیہ حاجی یاسین نے جناح پر یس کلب رجسٹرڈ سے اپنے ایک بیان میں کہا شمالی وزیر ستان میں بارددی سرنگ کے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور فوج کے اعلی افسران سمیت دیگر فوجی جوانوں کی شہدات پر ان کو خراج عقیدت پیش کیا اور زخمیوں کے لئے دعا کی ان کا کہنا تھا پاک فوج کے جوانوں کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائینگی شہدا ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -